متحدہ عرب امارات نے برکینا فاسو کے لیے 50 ٹن خوراک کی امداد روانہ کی
ابوظبی،23 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے دوست ممالک کی مدد کی مسلسل کوششوں کے تحت 50 ٹن ضروری غذائی امداد سے لدا ایک طیارہ برکینا فاسو کے لیے روانہ کیا ہے۔معاون وزیر برائے امور خارجہ برائے بین الاقوامی ترقیاتی امور سلطان الشمسی نے کہاکہ افریقہ کے تمام برادر اور دوست ممالک کو ضروری امدادی