حمدان بن محمد سے دبئی کے سرکاری اداروں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام کی ملاقات

حمدان بن محمد سے دبئی کے سرکاری اداروں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
دبئی، 23 جنوری، 2024 (وام) ۔۔ دبئی کے ولی عہد اوردبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے دبئی کی حکومت کے متعدد ڈائریکٹرجنرلزاوراعلیٰ حکام سے زعبیل مجلس ملاقات کی۔یہ میٹنگ مختلف شعبوں کے عہدیداروں کے ساتھ عزت مآب کی معمول کی مصروفیات کا حصہ تھی تاکہ دبئی کے اسٹریٹ