ہانگ کانگ کا متحدہ عرب امارات کو اہم تجارتی شراکت دار تسلیم، تجارتی حجم 16 ارب ڈالر سے تجاوز
ہانگ کانگ، 25 جنوری، 2024 (وام) -- ہانگ کانگ ٹریڈ ڈویلپمنٹ کونسل کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر پیٹرک لاؤ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے مشرق وسطی کے خطے میں ہانگ کانگ کے لئے ایک بڑے تجارتی شراکت دار کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا ہے۔ڈاکٹر لاؤ نے ہانگ کانگ میں جاری ایشین فنانشل فورم میں امارات ن