2ارب90کروڑ مالیت کے دفاعی سودوں کے ساتھ یومیکس اینڈ سم ٹیکس 2024 کا سب سے بڑاایڈیشن اختتام پزیر

2ارب90کروڑ مالیت کے  دفاعی سودوں  کے ساتھ  یومیکس اینڈ سم ٹیکس 2024 کا سب سے بڑاایڈیشن اختتام پزیر
ابوظہبی، 25 جنوری، 2024 (وام)۔۔ یومیکس اینڈ سم ٹیکس 2024 کا چھٹا ایڈیشن اختتام پزیر ہوگیا،جس میں وزارت دفاع کے لیے متحدہ عرب امارات کی دفاعی وسیکیورٹی  آلات کی خریداریوں کی ذمہ دار اتھارٹی توازن کونسل کی جانب سے 2ارب93کروڑ 0 2لاکھ درہم مالیت کے18معاہدوں کا اعلان کیا گیا۔تیسرے اور آخری دن وزارت دفاع