دبئی پولیس کا یو اے ای سوات چیلنج 2024 میں مفت داخلے کا اعلان

دبئی، 24 جنوری، 2024 (وام )۔۔یو اے ای سوات چیلنج 2024 کی آرگنائزنگ کمیٹی نے 3فروری سے الرویہ کے ٹریننگ سٹی میں شروع ہونے والے یو اے ای سوات چیلنج  2024 کے لیے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔اس سال کے چیلنج میں  عالمی سطح کی ٹیکٹیکل ٹیمیں پانچ اہم چیلنجز میں مدمقابل ہوں گی۔ جن میں ٹیکٹیکل چیلنج ا