شارجہ پبلشنگ سٹی فری زون کا پہلا 'فوری لائسنس' متعارف
شارجہ، 26 جنوری، 2024 (وام) – شارجہ پبلشنگ سٹی فری زون (ایس پی سی فری زون) نے اپنی تازہ ترین پیش کش "فوری لائسنس سروس" کی رونمائی کی ہے۔ یہ جامع فوری بزنس لائسنس شارجہ میں کاروبار قائم کرنے کے عمل کو از سر نو ترتیب دینے کے لئے تیار کیا گیا ہے، جو کاروباری مالکان کے لئے تیز رفتار اور کم لاگت حل پیش ک