وزیر صنعت اور جدید ٹیکنالوجی ادویات بنانے والی کمپنی گلوبل فارما کا دورہ
دبئی،28 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے گلوبل فارما کا دورہ کیا جو کہ مکمل طور پر دبئی انوسٹمنٹ کی ملکیت ہے۔ یہ دورہ ڈاکٹر الجابر کی طرف سے قومی صنعتی شعبے میں کئے گئے دوروں کے سلسلے کا حصہ تھا۔ یہ دورہ اس شعبے میں شراکت داروں کے ساتھ منسلک ہونے او