دیوا اپنے ملازمین کی صلاحیت بڑھانے کیلئےمائیکروسافٹ کاکوپائلٹ اپنانے والی پہلی اتھارٹی بن گئی

شارجہ،27 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔دبئی الیکٹرسٹی اینڈ واٹر اتھارٹی (دیوا) نے اپنے ملازمین کو سمارٹ اسسٹنٹ مائیکروسافٹ 365 کوپائلٹ اور مائیکروسافٹ سیکیورٹی کوپائلٹ فراہم کیا ہے جس سے یہ متحدہ عرب امارات میں مائیکروسافٹ سے اس جدید ٹیکنالوجی کو اپنانے والی  پہلی سرکاری اتھارٹی بن گئی ہے۔یہ دیواکی کارکردگی،