شارجہ اکیڈمی برائے فلکیات، ناسا اور امریکی مشن کاخلائی تحقیق کے مستقبل پر تبادلہ خیال
شارجہ،27 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ شارجہ اکیڈمی برائے فلکیات، خلائی سائنسز اور ٹیکنالوجی جو کہ یونیورسٹی آف شارجہ سے ملحق ہے نے نوجوانوں کو روشناس کرنے کے لیے "خلائی تعاون کا مستقبل: گہرے خلائی تحقیق کے لیے اگلی نسل کی تیاری" کے عنوان سے ایک پینل بحث کا اہتمام کیا۔ یہ اقدام قمری خلائی اسٹیشن کی ترقی اور