متحدہ عرب امارات اعضاء عطیہ ،ٹرانسپلانٹیشن کانگریس دبئی میں 8,000 عالمی ماہرین کے ساتھ شروع

متحدہ عرب امارات اعضاء عطیہ ،ٹرانسپلانٹیشن کانگریس دبئی میں 8,000 عالمی ماہرین کے ساتھ شروع
دبئی،27 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے اعضاء کے عطیہ اور پیوند کاری کانگریس 2024 کا آغاز آج دبئی میں ہوا  اور اس میں 8,000 سے زیادہ ماہرین  نے شرکت کی ۔ وزارت صحت ، محکمہ صحت   ابوظہبی اور دبئی ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام یہ تقریب 27 سے 30 جنوری تک جاری رہے گی۔مختلف صحت کے حکام، سرکاری اد