ایکسپو سٹی دبئی نے اماراتی لائٹ آرٹ اور ثقافت کے 10 روزہ میلے کا آغاز کردیا
دبئی،27 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ پہلے اماراتی لائٹ آرٹ فیسٹیول ضحی دبئی نے ایکسپو سٹی دبئی میں اپنے روشن 10 روزہ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ میلے میں انٹری فری ہے اور ایکسپو سٹی دبئی نے اسے اے جی بی کریٹیو کے اشتراک سے بنایا اور اس کا اہتمام دبئی کلچر اینڈ آرٹس اتھارٹی کے تعاون سے کیا ہے ۔ یہ میلہ 26 جن