متحدہ عرب امارات کا غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کے بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم

متحدہ عرب امارات کا غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات  کرنے کے بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم
ابوظہبی، 27 جنوری، 2024 (وام )۔۔ متحدہ عرب امارات نے غزہ کی پٹی پر بین الاقوامی عدالت انصاف(آئی سی جے)کے عبوری  فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں غزہ میں شہریوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے اقدامات  اٹھانے اور کسی بھی قسم کے بیانات یا عملی اقدامات  اور پٹی میں فلسطینی عوام کو براہ راست  سزا دینے اور   نسل