متحدہ عرب امارات کے وفد کاغزہ میں اماراتی فیلڈ ہسپتال کا دورہ

متحدہ عرب امارات کے وفد کاغزہ میں اماراتی فیلڈ ہسپتال کا دورہ
غزہ،26 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ اماراتی طبی وفد نے غزہ کی پٹی میں متحدہ عرب امارات کے قائم کردہ  مربوط فیلڈ ہسپتال کا دورہ کیا تاکہ وہاں صحت کے نظام کی مدد کرکے اس پٹی میں فلسطینی عوام کو ضروری طبی علاج اور ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا سکے۔ڈاکٹر نورا خامس الغیثی کی قیادت میں وفد نے ہسپتال میں زخمیوں ک