متحدہ عرب امارات پائیدار مستقبل کیلئےپرعزم ہے: عبداللہ بن زاید

ابوظبی،26 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے پائیدار مستقبل کے حصول کے لیے متحدہ عرب امارات کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے اعلان کردہ صاف توانائی کے پہلے بین الاقوامی دن کے موقع پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پانامہ کے تعاون سے صاف توانائی ک