غزہ کےطبی وفد نے مقامی صحت کے شعبے کیلئےمتحدہ عرب امارات کے تعاون کو سراہا

ابوظبی،26 جنوری ، 2024 (وام) ۔۔آپریشن گیلنٹ نائٹ 3 کے تحت غزہ کی پٹی میں برسرپیکار ہلال احمر امارات کی ٹیم سےغزہ کی وزارت صحت اور مقامی ہسپتال کے ڈائریکٹرز کےایک طبی وفد نے ملاقات کی۔ غزہ کی پٹی میں متحدہ عرب امارات کا جامع فیلڈ ہسپتال جو مقامی فلسطینیوں کو طبی علاج اور ایمبولینس کی خدمات فراہم