ADQ مصری معیشت کے امید افزا شعبوں میں اسٹریٹجک پارٹنر ہے: مصر کے خودمختار فنڈ کے سی ای او

ADQ مصری معیشت کے امید افزا شعبوں میں اسٹریٹجک پارٹنر ہے: مصر کے خودمختار فنڈ کے سی ای او
ہانگ کانگ، 30 جنوری، 2024 (وام) – مصر کے خودمختار فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایمن محمد سلیمان نے کہا ہے کہ مصرکی معیشت کے مختلف امید افزا شعبوں میں متحدہ عرب امارات میں خودمختار فنڈز کے ساتھ قریبی تعاون موجود ہے۔امارات نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے سلیمان نے مصر کے خودمختار فنڈ اور ابوظہبی میں قائم سر