فیڈرل اتھارٹی برائے نیوکلیئر ریگولیشن کا برکہ ریگولیٹری سرگرمیوں اور تحقیقی پروگرام کی پیش رفت پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 30 جنوری، 2024 (وام)-- فیڈرل اتھارٹی برائے نیوکلیئر ریگولیشن کے بورڈ آف مینجمنٹ نے سال 2024ء کے لئے اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا جس میں برکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تازہ ترین پیشرفت، فیڈرل اتھارٹی برائے نیوکلیئر ریگولیشن کے 2023ء کے مالیاتی بیان کے ساتھ ساتھ اس کے ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ پروگرام کی