شیخ عبداللہ بن زاید کا لازارینی سے ٹیلی فونک گفتگو میں امدادی ادارے UNRWA کے لیے حمایت کا عزم ظاہر
ابوظہبی، 30 جنوری، 2024(وام) --وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے یو این آر ڈبلیو اے کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کی موجودہ پیش رفت اور مشرق قریب میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کی مدد کرنے کے طریقوں پر ت