انویسٹوپیا اور لندن سٹاک ایکسچینج کا فن ٹیک سیکٹر میں تعاون پر اتفاق

انویسٹوپیا اور لندن سٹاک ایکسچینج کا فن ٹیک سیکٹر میں تعاون پر اتفاق
لندن، 31 جنوری، 2024 (وام)--وزیر اقتصادیات اور چیئرمین انویسٹوپیا عبداللہ بن توق المری نے لندن سٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ کی بندش کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے برطانوی دارالحکومت میں ایل ایس ای ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور شراکت داری کے مواقع، تجربات کے تبادلے اور مالیاتی خدمات اور جدید فن ٹیک میں سرما