وام کی جانب سے نیروبی میں دوسری گلوبل میڈیا کانگریس وائٹ پیپر کا اجراء

نیروبی، یکم مارچ، 2024 (وام ) ۔۔ گلوبل میڈیا کانگریس ( جی ایم سی) کی اسٹریٹجک پارٹنر امارات نیوز ایجنسی (وام) نے عالمی میڈیا انڈسٹری کے رجحانات، چیلنجز اور مواقع پر کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایونٹ کا سالانہ وائٹ پیپر لانچ کیا۔لانچنگ ایونٹ میں میڈیا رہنما حکومتی عہدیداران، ماہرین تعلیم، او