ابوظہبی ایئرپورٹس نے ایوی ایشن اچیومنٹ ایوارڈز 2024 میں 'ایئرپورٹ آپریٹر آف دی ایئر' کا ایوارڈ حاصل کرلیا

ابوظہبی ایئرپورٹس نے ایوی ایشن اچیومنٹ ایوارڈز 2024 میں 'ایئرپورٹ آپریٹر آف دی ایئر' کا ایوارڈ حاصل کرلیا
ابوظہبی، یکم مارچ، 2024 (وام ) ۔۔ ابوظہبی  ایئرپورٹس( اے ڈی  ایئرپورٹس)  نے ایوی ایشن اچیومنٹ ایوارڈز 2024 میں باوقار "ایئرپورٹ آپریٹر آف دی ایئر" کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔یہ اعزاز2023 اور 2024 کے درمیان ابوظہبی  ایئرپورٹس کی غیر معمولی کامیابیوں اور پیشرفت کا ثبوت ہے، جو بے مثال ترقی اور جدت کے دور کو