ڈبلیو ٹی اوکی وزارتی کانفرنس میں پہلی بار زراعت کے شعبے پر غور کیا گیا: ثانی بن احمدالزیودی

ڈبلیو ٹی اوکی وزارتی کانفرنس میں پہلی بار زراعت کے شعبے پر غور کیا گیا: ثانی  بن احمدالزیودی
ابوظبی، یکم مارچ،  2024 (وام)  ۔۔ وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت اور 13ویں ڈبلیو ٹی او وزارتی کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے کہا ہےکہ ڈبلیو ٹی او کے رکن ممالک نے عالمی تجارتی تنظیم کے بنیادی اصولوں کی توثیق کرتے ہوئےایک زیادہ جامع، پائیدار اور خوشحال عالمی تجارتی نظام کے حصول کےلئے آ