نجی شعبے کے ملازمین کے لیے رمضان المبارک کے دوران کام کے اوقات میں دوگھنٹے کمی کا اعلان

نجی شعبے کے ملازمین کے لیے رمضان المبارک کے دوران  کام کے اوقات میں دوگھنٹے کمی کا اعلان
دبئی، 4 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ وزارت انسانی وسائل و اماراتائزیشن (ایم او ایچ آر ای) نے رمضان کے مقدس مہینے میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیےکام کے اوقات میں  یومیہ  دو گھنٹے کمی کا اعلان کیا ہے۔وزارت نے کہا کہ کام کی ضروریات اور نوعیت کے مطابق، کمپنیاں رمضان کے دوران یومیہ کام کے اوقات کی حدود میں نرمی یا