سائبر سیکیورٹی کونسل یو اے ای نے 'سائبر سیکیورٹی کے لیے قومی مہم' کا آغاز کردیا

سائبر سیکیورٹی کونسل یو اے ای نے 'سائبر سیکیورٹی کے لیے قومی مہم' کا آغاز کردیا
ابوظہبی، 4 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی سائبر سیکیورٹی کونسل نے "سائبر سیکیورٹی کے لیے قومی مہم" کا آغاز کیا ہے جو حکومت اور نجی اداروں کے ساتھ ساتھ معاشرے کے تمام افراد کو کھلے سائبر اسپیس سے پیدا ہونے والے خطرات اور سائبر حملوں سے بچاؤ کے مختلف طریقے بارےآگاہی فراہم کرے گی ۔ مہم میں پشن