فیڈرل اتھارٹی فار نیوکلیئر ریگولیشن جوہری تحفظ کیلئےاقدامات جاری رکھے گی: ڈائریکٹر جنرل

ابوظبی، 5 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ یو اے ای کی فیڈرل اتھارٹی فار نیوکلیئر ریگولیشن (ایف اے این آر) کے ڈائریکٹر جنرل کرسٹر وکٹرسن نے کہا ہےکہ اتھارٹی 2024 میں نیوکلیئر سیکیورٹی، ریڈی ایشن سیفٹی، ویسٹ مینجمنٹ اور دیگر میں کئی نئے اقدامات شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے 202