احمد بن محمد کی تیسرے عالمی پولیس سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
ابوظبی، 5 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ،وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی سرپرستی میں دبئی کے دوسرے نائب حکمران شیخ احمد بن محمد بن راشد المکتوم نے تیسرے عالمی پولیس سربراہی اجلاس کے افتتاح میں شرکت کی ۔ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں 3 سے 7 مارچ تک د