دبئی ملٹی کموڈٹی سنٹر کا ڈی ایم سی سی پائیداری مرکزکے آغاز کا اعلان

دبئی ملٹی کموڈٹی سنٹر کا ڈی ایم سی سی پائیداری مرکزکے آغاز کا اعلان
دبئی، 6  مارچ،  2024 (وام)  ۔۔ دبئی ملٹی کموڈٹی سنٹر نے ڈی ایم سی سی پائیداری مرکزکے آغاز کا اعلان کیا ہے جو  24,000 سے زائد کمپنیوں کے درمیان ماحولیاتی، سماجی اور گورننس کے بہترین طریقوں کو آگے بڑھانے کے لیے ایک نیا ماحولیاتی نظام ہے۔  عصری صنعت کی مہارت پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ڈی ایم سی سی عالمی س