وزارت اقتصادیات کے زیر اہتمام جدید ٹیکنالوجی ایکٹ کے ذریعے تجارت پرتبادلہ خیال کے لیے فورم کا اہتمام

ابوظہبی، 7 مارچ، 2024 (وام) ۔۔وزارت اقتصادیات کے زیر اہتمام جدید تکنیکی ذرائع سے تجارت: ڈیجیٹل تجارت سے آگے کے عنوان سے فورم کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اقتصادیات عبداللہ بن طوق المری، وزارت اقتصادیات کے انڈر سیکرٹری عبداللہ احمد الصالح، متعدد حکام، چیف ایگزیکٹوز، اور ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈی