متحدہ عرب امارات کا مالیاتی نظام پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ اور موثر ہے: مرکزی بنک
ابوظبی، 11 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ مرکزی بینک کی طرف سے جاری کردہ 2023 کی چوتھی سہ ماہی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے مالیاتی شعبے میں تکنیکی اور ساختی ترقی سیکورٹی، آپریشنل کارکردگی، موبائل بینکنگ ایپلی کیشنز تک رسائی، آن لائن بینکنگ اور مجموعی طور پر صارفین کے تجربے کو بڑھا رہی ہے۔رپورٹ میں کہ