محمد بن راشد کا دبئی میں کمپنیوں کے قیام کے لیے یونیفائیڈ ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے متعلق فرمان جاری
دبئی، 13 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم، عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی کے حکمران کی حیثیت سے دبئی میں کمپنیوں کے قیام کے لیے یونیفائیڈ ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے متعلق 2024 کا فرمان نمبر (13) جاری کیا ہے، یہ فرمان دبئی کے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے اور اقتصاد