ڈرائیور حضرات غنودگی کی حالت میں گاڑی چلانے سے گریز کریں:دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی

ڈرائیور حضرات  غنودگی کی حالت میں گاڑی چلانے سے  گریز کریں:دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی
دبئی، 14 مارچ 2024 (وام) ۔۔ دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ڈرائیورحضرات سے کہا ہے کہ وہ تھکاوٹ یا غنودگی کی حالت میں گاڑی چلانے سے گریز کریں، خاص طور پر رمضان کے مقدس مہینے میں جب کھانے اور سونے کی عادات میں تبدیلی کی وجہ سے گاڑی چلاتے ہوئے  توجہ کم ہو جاتی ہے۔آر ٹی اے نے رمضان ال