اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے صنفی عدم مساوات انڈیکس میں متحدہ عرب امارات گیارہویں سےساتویں نمبر پرآگیا

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے صنفی عدم مساوات انڈیکس میں متحدہ عرب امارات  گیارہویں سےساتویں نمبر پرآگیا
دبئی، 14 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے جاری کردہ صنفی عدم مساوات کے انڈیکس 2024 میں عالمی سطح پر 2022 کے  11 ویں نمبر سے بہتر ہوکرساتویں نمبر پر آگیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے متحدہ عرب امارات کی اس نئی عالمی کامیابی کا اعلان خوا