13کروڑ 70لاکھ درہم میں فروخت ہونے والے الدار پینٹ ہاؤس نے ابوظہبی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
ابوظہبی، 18 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپر،سرمایہ کار اورمنتظم ادارے، الدار نے ابوظہبی کے سب سے مہنگے اپارٹمنٹ کی تاریخی فروخت کا اعلان کیا، جزيرہ السعديات کے نوبو ریذیڈنسز میں تین بیڈز پر مشتمل پینٹ ہاؤس مالیت13کروڑ70لاکھ درہم میں فروخت ہوا جو امارت میں 96ہزار درہم