ہلال احمر امارات کایمن کے شہر مکلہ میں 'الخیر میڈیکل ویک' کیمپ کا آغاز
مکلہ، 19 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ہلال احمر امارات نے آج یمن کے حضرموت صوبےکے شہر مکلہ کے ربوت خلف میں واقع المہور میڈیکل سینٹر میں 'الخیر میڈیکل ویک' کیمپ کا آغاز کیا۔یہ کیمپ 25 مارچ تک خدمات فراہم کرتا رہے گا جس میں ڈاکٹروں اور ماہرین کے ایک گروپ نے حضرموت صوبے کےمبخوت مبارک بن مدی کی سرپرستی میں اور