متحدہ عرب امارات،ورلڈ سینٹرل کچن کی شمالی غزہ کو پہلی بار سمندری راستے سے خوراک کی فراہمی
ابوظبی، 19 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات اور ورلڈ سینٹرل کچن نے اعلان کیا ہےکہ انہوں نے غزہ کے لیے سمندری راستے سے خوراک کی امداد کی ترسیل کو کامیابی سے مکمل کیا اور اسے شمالی غزہ تک پہنچایا۔ مشن - آپریشن صفینا - اوپن آرمز کے ساتھ شراکت میں اور قبرص کی حکومت کے تعاون سے قبرص سے روانہ ہوا اور