موسمیاتی تبدیلی کے اشارے 2023 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے ہیں: ڈبلیو ایم او
جنیوا، 19 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق گرین ہاؤس گیس کی سطح، سطح کا درجہ حرارت، سمندر کی گرمی اور تیزابیت، سطح سمندر میں اضافہ، انٹارکٹک سمندری برف کی چادراور گلیشیئر کے پگھلنے کے ریکارڈ ایک بار پھر ٹوٹ گئے ہیں۔ڈبلیو ایم او کی اسٹیٹ آف دی گ