متحدہ عرب امارات کی صنعتی برآمدات میں 3 سال میں 70 ارب درہم کا اضافہ ہوا: سلطان الجابر

متحدہ عرب امارات کی صنعتی برآمدات میں 3 سال میں 70 ارب درہم کا اضافہ ہوا: سلطان الجابر
ابوظبی، 20 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے تصدیق کی ہےکہ اپنے قیام کے بعد سے وزارت صنعت اور جدید ٹیکنالوجی نے قومی صنعتی شعبے کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ کاروبار کے ماحول اور صنعتی مسابقت بڑھانے کے لیے متعدد اسٹریٹجک اقدامات اور پروگرام شروع کیے ہ