کوپ28 صدر کی کوپن ہیگن موسمیاتی وزارتی اجلاس میں شرکت اورخطاب
کوپن ہیگن، 21 مارچ، 2024 (وام)۔۔ صنعت اور اعلیٰ ٹیکنالوجی کے وزیر اور کوپ28 کے صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے آج کوپن ہیگن موسمیاتی منسٹریل کے افتتاحی اجلاس میں عالمی ماحولیاتی رہنماؤں اور وزراء سے خطاب کیا۔موسمیات کے وزراء اور رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر الجابر نے اس کردار پر روشنی ڈالی جو