محمد بن راشد کی دبئی انوائرمنٹ اینڈ کلائمیٹ چینج اتھارٹی کے قیام کی ہدایت

محمد بن راشد کی دبئی انوائرمنٹ اینڈ کلائمیٹ چینج اتھارٹی کے قیام کی ہدایت
دبئی، 21 مارچ، 2024 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی انوائرمنٹ اینڈ کلائمیٹ چینج اتھارٹی کے قیام کی ہدایات جاری کیں، تاکہ تمام شعبوں میں  حیاتیاتی تنوع کو برقرار رکھنے اور اماات میں قدرتی ذخائر اور سبز جگہوں کو وسعت دینے کے لیے پائیدار طریقوں ک