متحدہ عرب امارات کا رمضان میں غزہ میں فوری جنگ بندی پر سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم

ابوظبی، 25 مارچ،  2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے رمضان المبارک کے مہینے میں پہلی بار مقبوضہ غزہ کی پٹی میں "فوری جنگ بندی" کی قرارداد کی منظوری کا پرزور خیرمقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ قرارداد پر عمل درآمدسے مستقل جنگ بندی ممکن ہوسکے گی۔وزارت خارجہ کا