چیئرمین دبئی میڈیا کونسل کی زیر صدارت دبئی میڈیا کونسل کا اجلاس، شعبہ کو مستقبل کے لیے تیار رکھنے میں پالیسیوں کی ضرورت پر تبادلہ خیال

چیئرمین دبئی میڈیا کونسل کی زیر صدارت دبئی میڈیا کونسل کا اجلاس، شعبہ کو مستقبل کے لیے تیار رکھنے میں پالیسیوں کی ضرورت پر تبادلہ خیال
دبئی، 26 مارچ، 2024 (وام) --دبئی کے دوسرے نائب حکمران اور دبئی میڈیا کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ احمد بن محمد بن راشد المکتوم نےاجلاس کی صدارت کرتے ہوے کہا کہ تیزی سے بدلتے ہوئے مقامی اور بین الاقوامی میڈیا منظر نامے میں دبئی میں میڈیا کے شعبے سے متعلق تنظیمی ڈھانچے، قواعد و ضوابط اور قانون سازی می