وزارت انسانی وسائل کا نجی شعبے کیلئےعید الفطر کی چھٹی کا اعلان

ابوظبی، یکم اپریل، 2024 (وام) ۔۔ انسانی وسائل کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ پیر، 29 رمضان (8 اپریل 2024) سے 3 شوال تک عید الفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات بھر میں نجی شعبے کے تمام ملازمین کے لیے تنخواہ کے ساتھ چھٹی ہوگی۔

ترجمہ: ریاض خان