یو اے ای بینکنگ سسٹم کے سرمائے کا تناسب گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی میں لازمی سرمایہ سے بہت زیادہ رہا:مرکزی بینک
ابوظہبی، یکم اپریل، 2024 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے بینکنگ سسٹم کے سرمائے کا تناسب 2023 کی چوتھی سہ ماہی کے اقتصادی جائزہ کے مطابق کیپٹل ایڈیکیسی ریشو کے لیے 17.9 فیصد اور کامن ایکویٹی ٹائر 1 (سی ای ٹی 1) ریشو کے لیے 14.9فیصد کے ساتھ نقد سرمایہ کی لازمی ضروریات سے کافی اوپر رہا ہے۔بہتر منافع اور