متحدہ عرب امارات کی ایرانی سفارتخانے پر حملے کی مذمت

ابوظہبی، یکم اپریل، 2024 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتی مشن کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔اس حوالے سے وزارت خارجہ کی طرف سے آج جاری کردہ ایک بیان میں کہا گہا کہ متحدہ عرب امارات دمشق میں ایرانی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتا ہے۔