عبداللہ بن زاید کی ہنگری کے ہم منصب سے ملاقات ،دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

بڈاپست، 2 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نھیان نے بڈاپسٹ کے دورے کے دوران ہنگری کے خارجہ امور اور تجارت کے وزیر پیٹر سیجارتو سے ملاقات کی۔ ہنگری کے وزیر خارجہ نے انکے دورے کا خیرمقدم کیا۔ شیخ عبداللہ بن زاید نے ان کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور ہنگری کے درمیان تعاون کے پہلوؤں