یونین ایسوسی ایشن برائے انسانی حقوق کی جانب سے دنیا بھر میں امن اور بقائے باہمی کو فروغ دینے کے لیے متحدہ عرب امارات کے صدر کو ایک رہنما اور رول ماڈل کے طور پر سراہاگیا

جنیوا، 3 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ یونین ایسوسی ایشن برائے انسانی حقوق (یو اے ایچ آر) نے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کو دنیا بھر میں امن اوربقائے باہمی کو فروغ دینے کے لیے ایک رہنما اور رول ماڈل کے طور پر سراہا ہے۔یو اے ایچ آر نے عالمی سطح پر انسانی بھائی چارے کے اصولوں کو فروغ دینے کے لیے متحدہ