محمد بن راشد سکول آف گورنمنٹ اور اپکو کے جنریٹیو اے آئی اورحکومتی مواصلات تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

دبئی، 3 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ محمد بن راشد سکول آف گورنمنٹ (ایم بی آر ایس جی) اور عالمی مشاورتی و ایڈووکیسی فرم اے پی سی او نے جنریٹیو اے آئی سمیت حکومتی مواصلات کے شعبوں میں تعاون اور مہارت کے تبادلوں کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ محمد بن راشد سکول آف گورنمنٹ اوراپکو تعلیمی و تربیتی پر