خلیفہ یونیورسٹی کی جانب سے مقامی اوربین الاقوامی طلباء کے لیے تعلیمی وظائف کااعلان

ابوظہبی، 3 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ خلیفہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے متحدہ عرب امارات،خطے اورعالمی سطح پر تمام طلباء کے لیے مزید قابل رسائی تعلیمی اور تحقیقی شعبوں میں داخلوں کااعلان کیا ہے۔جس کا مقصد متحدہ عرب امارات کے انسانی اورفکری سرمائے کی تیز رفتار تبدیلی میں کلیدی معاون کے طور پر یونیو