اوپیک پلس کا تیل کی موجودہ پیداوار برقرار رکھنے پر اتفاق
ویانا، 3 اپریل، 2024 (وام) ۔۔ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اور اس کے اتحادی اوپیک پلس کی مشترکہ وزارتی نگرانی کمیٹی کے 53 ویں اجلاس کے شرکاء نے تیل کی موجودہ پیداوار برقرار رکھنے پر اتفاق کیاہے۔ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہونے والے اجلاس کے دوران نگران کمیٹی نے جنوری اور فروری 2024 کے لیے خام