اے ڈی پورٹس گروپ، جنرل کمپنی فار پورٹس آف عراق کا الفا گرینڈ پورٹ، اکنامک زون کی ترقی کا معاہدہ

اے ڈی پورٹس گروپ، جنرل کمپنی فار پورٹس آف عراق کا الفا گرینڈ پورٹ، اکنامک زون کی ترقی کا معاہدہ
ابوظبی،  4  اپریل، 2024 (وام) ۔۔ عالمی تجارت، لاجسٹکس اور صنعت کےاہم سہولت کار اے ڈی پورٹس گروپ  نے جنرل کمپنی فار پورٹس آف عراق (جی سی پی آئی ) کے ساتھ الفا گرینڈ پورٹ اور اکنامک زون کی تعمیرمیں تعاون کا معاہدہ کیا ہے۔معاہدے کی شرائط کے تحت دونوں فریق الفا گرینڈ پورٹ اور اس کے اقتصادی زون کو ترقی